“سئتندے مئی” (Syttende Mai) ناروے کی تاریخ کا اہم دن

17 مئی کو ناروے بھر میں قومی دن نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، جسے مقامی زبان میں “سئتندے مئی” (Syttende Mai) کہا جاتا ہے۔ یہ دن ناروے کی تاریخ میں ایک عظیم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ 17 مئی 1814 کو ناروے نے ایڈسول (Eidsvoll) میں اپنا آئین منظور کیا […]