سائبر حملےکے بعد سسٹم بحالی آپریشن کامیابی سے جاری ہے، اعلامیہ نیشنل بینک
نیشنل بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ سائبر حملے کے بعد سسٹم بحالی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ نیشنل بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک کی ایک ہزار برانچوں نے معمول کے مطابق خدمات انجام دیں، رواں ہفتے بقیہ برانچوں کی بحالی کا کام مکمل کرلیا جائےگا۔ خیال رہےکہ نیشنل بینک کے […]