شوہر جینے کا سہارا تھے، ان کے بغیر میں کچھ بھی نہیں: سائرہ یوسف

نئی دہلی: بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمارکی اہلیہ سائرہ بانو نے اپنے شوہر کی وفات کے بعد جذباتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوہر جینے کا سہارا تھے اوران کے بغیرمیں کچھ بھی نہیں۔ ایک اور عہد تمام، یوسف خان عرف دلیپ کمار خالق حقیقی سے جا ملے، وہ طویل عرصے سے ممبئی کے […]