مٹی کی محبّت میں

سابقہ مشرقی پاکستان، بہاری اور دیگر کمیونٹیز کی بے مثل قربانیاں جو انہوں نے پاکستان کو ٹوٹنے سے بچانے کی لئے ادا کیں اور محصورین کی بے بسی کے حوالے سے کئی تاریخی حقائق پاکستان کا مین سٹریم میڈیا اور اکادمیا مجھ سے، آپ سے، ہم سب سے یا تو چھپاتا رہا ہے یا خود […]

ہلکے ہرے سے گہرے ہرے رنگ کے پاسپورٹ تک ایک نوبل انعام یافتہ معاشی سائنٹسٹ کی کہانی

چٹاگانگ جس کو اب چٹاگرام کے نام سے جانا جاتا ہے، وہاں کے ایک گاؤں باٹھوآ میں ایک بچہ اٹھائیس جون1940 کو پیدا ہوا ،جن کے والد ایک سنیار تھے اور وہ نو بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھے . وہ اپنے اسکول کے سالوں کے دوران، ایک فعال بوائے اسکاؤٹ تھے اور 1952 […]