سابق حکمران باتیں بناتے رہے اور ہم حقیقی منصوبےلائے ہیں: بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمران باتیں بناتے رہے اور ہم حقیقی منصوبےلائے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں وزیردفاع پرویزخٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سیاست […]