پرویز مشرف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولوگراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق آرمی […]

استعفی مانگنے والے چار جرنیلوں سے صدر تارڑ نے کیا کہا تھا،عرفان صدیقی کا کالم جسے اخبارات نے شائع کرنے سے انکار کر دیا .

کہ ہم وہ لوگ ہیں جو دائروں میں چلتے ہیں آج سے بیس برس پہلے کا ذکر ہے۔ جون کے آگ برساتے سورج کو مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے چھپے کئی گھنٹے گزر چکے تھے۔ رات کا پہلا پہر ڈھل رہا تھا۔ بادشمال ہرے بھرے شہر کی شادابیوں سے سرگوشیاں کررہی تھی۔ ایوان صدر کا […]

توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے، شہزاد اکبر نے عدالت میں معافی مانگ لی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے فیصلے پر وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ وہ توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے بھی […]