سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا، کراچی میں سپرد خاک
سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے […]