سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ
اسلام آباد: ملک کے معروف صحافی ،تجزیہ نگار اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، نامعلوم افراد نے انہیں گھر کے باہر پارک میں چہل قدمی کرنے کے دوران گولی ماری اور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر […]