سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی مشیر داخلہ و احتساب مقرر

سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر کردیا گیا۔ بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ مشیر داخلہ و […]