سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرفی کے خلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ کار نہیں بنتا ، متعلقہ دو فریقین کے خلاف […]