بعض خطوط کبھی بھیجے نہیں جاتے، مگر عمر بھر پڑھے رہ جاتی ہے
ہمارے گھر کے قریب ایک غریب اور باوقار خاتون رہتی تھیں۔قسمت نے ان کے ساتھ بڑی بے رحمی کی تھی۔ان کے شوہر نے بے قصور ہونے کے باوجود انہیں طلاق دے کر دوسری شادی کر لی۔بے سہارا خاتون اپنے بھائیوں کے گھر آ گئیں اور وہیں اپنے ننھے بیٹے کے ساتھ زندگی گزارنے لگیں۔ وقت […]