سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت خود کرتی ہے کوئی فوج یا باہر کی قوت نہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور کے لوگوں کل آپ کے پاس […]