سانحہ سیالکوٹ:گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کیا جائے
سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آر پی او گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کیس کی روزانہ سماعت جیل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جیل […]