سانحہ سیالکوٹ: فیکٹری کے تمام سپروائزرز رہا جبکہ سپر وائزر عابد کی تلاش جاری

پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد حراست میں لیے جانے والے فیکٹری کے تمام سپر وائزرز کو رہا کردیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ فیکٹری کے سپروائزرز کو 2 روز قبل حراست میں لیا تھا جن سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی گئی۔ پولیس کا کہناہےکہ فیکٹری مالک کی یقین دہانی کے بعد تمام سپروائزرز کو […]