سانحہ سیالکوٹ: ورکرز کو اشتعال دلانے اور ہجوم اکٹھا کرنیوالے ملزم کی شناخت ہوگئی

لاہور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ نے سری لنکن منیجر کے خلاف ورکرز کو اکسانے والے ملزم کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا کہ وقوعے کے روز فیکٹری ورکرز کو اکسانے اور اشتعال دلانے والے ملزم کا پتا چل گیا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق فیکٹری […]