سانحہ مری : شہباز شریف، بلاول اور مریم کی جانب سے افسوس کا اظہار

حکومت کا کام صرف سیاح گننا نہیں ، مریم نواز سانحہ مری پر حکومت پر پھٹ پڑیں اور کہا کہ یہ اموات برفباری سے نہیں، حکومتی غفلت سے ہوئی ہیں،حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مرچکی ہے۔ مری اور گلیات میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش […]