خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
بچپن میں ہم نے سنا تھا کہ اگر جمعرات کو بارش ہوجائے تو ایک ہفتہ تک مسلسل بارش ہوتی رہتی ہے،جسے عرف عام میں ”جھڑی“ کہتے ہیں، اگر فلمی نغمے اٹھا کر دیکھیں تو ساون کی جھڑی کے متعلق بے شمار نغمے سننے کو ملیں گے،اور جب دسمبر کا مہینہ آتا ہے تو یار لوگوں […]