سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک سے باہر ڈالر لے جانے کو کم کرنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاک چین بزنس انویسمنٹ فورم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، برآمدات بڑھائے بغیر کسی بھی ملک […]