ستمبر 2021 : سوشل میڈیا پر کیا لکھا اور پڑھا گیا؟

ستمبر کے مہینے میں ٹویٹر پر کئی اہم موضوعات زیر بحث رہے، جن موضوعات کا تعلق مذہب یا سوسائٹی سے تھا ہمیشہ کی طرح ٹاپ ٹرینڈز میں رہے ۔ ستمبر میں افغانستان میں طالبان کی حکومت ، سابق گورنرسندھ محمد زبیر اور محمود خان اچکزئی کی مبینہ ویڈیو ٹیب ، معروف مزاحیہ فنکار عمر شریف […]