آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف جذبات

آزاد کشمیر دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جس نے پاکستان کے قیام سے 26 دن پہلے ہی 19 جولائی 1947 کو سری نگر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی گئی تھی۔غازی ملت سردار محمد ابراہیم […]