سرفراز کلیئرنس نہ ملنے پر ابوظبی روانہ نہ ہوسکے، ائیرپورٹ سے واپس ہوٹل بھیج دیاگیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکپتان سرفراز احمد سمیت 10 کھلاڑی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ابو ظبی روانہ نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر محمد حسنین سمیت کراچی سے 5 افراد ابوظبی روانہ ہوگئے جب کہ سرفراز احمد اورلاہورکےتمام 10افراد کو ابوظبی کےسفرکےلیےکلیئرنس نہ مل سکی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سرفراز احمد سمیت تمام افراد […]