سرکاری افسران کو موبائل فون پر’پاکستان زندہ باد‘ رنگ ٹون لگانے کی ہدایت

حکومت بلوچستان نے سرکاری افسران کو موبائل فون پر’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت کی ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ انتظامی سیکرٹریز، ایڈیشنل سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز اور متعلقہ اداروں کے […]