سرکاری دفاتر وراثت میں نہیں ملتے، باپ کی جگہ بیٹے کی نوکری کا قانون عجیب ہے: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب وغریب ہے اور ایسا نہیں ہوسکتا کہ باپ کا انتقال ہوتو بیٹا بھرتی ہوجائے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دوران سروس انتقال […]