سرکاری ریکارڈ میں دوبارہ زندہ قرار دیے جانیوالے شہری کی بیوی سے دوبارہ شادی

اگر آپ نے بالی وڈکی فلم کاغذ دیکھی ہے تو فلم کے حقیقی کردار اور اعظم گڑھ کے مبارک پور سے تعلق رکھنے والے لال بہاری مریتک کی شخصیت سے انکاری نہیں ہوں گے۔ بالی وڈ فلم کاغذ لال بہاری مریتک کی حقیقی زندگی کی عکاسی پر مبنی کہانی ہے جو اس وقت خبروں کی […]