سرکاری زمین پربنے گھروں کو ریگولر کرنے کی اجازت ہونی چاہیے : سعید غنی
پشاور: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے اور کنسٹرکشن میں کہیں نہ کہیں خلاف ورزی ہوجاتی ہے اس لیے سندھ حکومت چاہتی ہے کہ سرکاری زمین پر بنے گھروں کو ریگولر کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ پشاور میں پریس کانفرنس […]