سرگودھا، سرکاری اسکول ٹیچر کے موبائل سے بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد
سرگودھا میں سرکاری اسکول ٹیچر کے موبائل فون سے بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق سرگودھا کے سرکاری اسکول میں بچوں سے مبینہ بدفعلی اور ویڈیوز بنانے کا معاملے سامنے آیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار ٹیچر کے موبائل فون سے متعدد بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، ملزم […]