عمران خان کی غیرتصدیق شُدہ منی ٹریل ماننے والی سُپریم کورٹ نے میری تصدیق شُدہ دستاویزات کیوں نہ مانی؟ سرینا عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے فُل کورٹ کے اُنیس جون 2020 کے آرڈر کے خلاف نظرِثانی اپیل میں پینتالیس صفحات پر مُشتمل اضافی تحریری دلائل اور گراونڈز پر مشتمل سُپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ اضافی گراونڈز اور دلائل کی وجہ مسز سرینا عیسیٰ نے مُختصر حُکمنامہ کے 127 دن کے […]
کیونکہ میں آئی جی کو اُس کے بیڈ روم سے اغوا نہیں کروا سکتی تو مُجھے خود تھانے جانا پڑا۔ مسز سرینا عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ صدرِ مُملکت عارف علوی کے نام ایک دھماکہ خیز کُھلے خط میں بہت سے سوال اُٹھاتے ہوئے سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور آئین شِکن غدار آمر جنرل مُشرف کی نیب کے پراسیکیوٹر سے سُپریم کورٹ کے جج تک پہنچنے والے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ […]