سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل اور لاش کو جلائے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سری لنکن منیجر کے قتل سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے […]