سعودیہ جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری دی ہے لہٰذا سعودی عرب مزدوری کیلئے جانے والے […]