سعودی دلہن بیرون ملک ہنی مون کے دوران انتقال کرگئی

ریاض: سعودی عرب سے بیرون ملک ہنی مون منانے والے جوڑے کی  خوشیاں غم میں تبدیل ہوگئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون کی ایک ہفتے قبل رخصتی ہوئی تھی۔ خاتون بثینہ شائع ناصر القباع اپنے شوہر عبداللطیف العامر کے ساتھ ہنی مون منانے بوسنیا گئی ہوئی […]