سعودی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم کے قانون میں ترمیم کی منظوری دیدی
سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم، قومی نشان اور قومی ترانےکے قانون میں ترمیم کے مسودے کو کثرت رائے سے منظور کرلیا ۔ سعودی اخبار سعودی گزٹ کے مطابق شوریٰ کونسل نے قومی پرچم، نشان اور قومی ترانے کے قانون میں ترمیم کے مسودے کو کثرت رائے سے منظور کیا ہے تاہم اس […]