سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے فوٹو: فائل فوٹو: فائل ریاض : سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادہ عبدالکریم بن سعود کی نمازجنازہ آج بعد نماز […]