ملالہ یوسفزئی پر دستاویزی فلم
رابعہ سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ملالہ یوسفزئی (پیدائش 12 جنوری 1997) پاکستان میں پیدا ہونے والی خواتین کی تعلیم کی سرگرم رکن ہے اور اسے کسی بھی شعبے میں نوبل انعام وصول کرنے والے سب سے کم سن فرد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اپنے آبائی علاقے سوات […]
مسلمانوں کے معاملے میں عالمی ضمیر بے حس ہے، حافظ سعید
زینب شہزادی آئی بی سی اردو ، کراچی جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے باوجود عالمی ضمیر نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ وہ جمعے کے روز اردو سائنس یونیورسٹی گراؤنڈ گلشن اقبال کراچی میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر […]
زرداری سیاسی تنہائی کا شکار
پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آج دیا جانے والا افطار ڈنر محض پیپلز پارٹی کے اتحادیوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ افطار ڈنر میں صرف پیپلز پارٹی کے اتحادیوں کو مدعو کیا […]
مشرف کو گرفتار کر کے لاؤ ورنہ ۔ ۔ ۔
راولپنڈی میں لال مسجد اسلام آباد کے نائب خطیب غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کے دوران قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے پرویز مشرف کی حاضری سے مستقل استثنا کی درخواست کو مسترد کر دی ۔ جج نے پرویز مشرف کو آئندہ سماعت میں پیشی کا حکم دیتے ہوئے نا […]
مشرق میں جنگ ،مغرب میں امن
مغر ب امن کا گہوارہ اور مشرق میں جنگی جنون سڈنی……. امن کی عالمی فہرست میں یورپی ملک آئس لینڈ کا پہلا نمبر جبکہ شام بدترین ملک ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیاہے گزشتہ سال خانہ جنگیوں سے جانی و مالی نقصان میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ دنیا میں جنگیں، دہشت گردی اور […]
امریکی مسلمانوں کا شاندار قدم
نیویارک امریکا میں اسلام کے خلاف جذبات بھڑکانے والوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلم کمیونٹی نے کمر کس لی۔ کئی ریاستوں کی سڑکوں اور ہائی ویز پر ایسے بل بورڈ سج گئے ہیں جن پر اسلامی تعلیمات درج ہیں۔ جن لوگوں کے ذہنوں میں اسلام سےمتعلق خدشات ہیں۔ سوالات ہیں وہ حضرت محمد صلی اللہ […]
سنی تحریک کے 12 گرفتار
سنی تحریک کا کہنا ہے کہ رینجرز نے کراچی میں تنظیم کے مرکزی دفتر سے 12 رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔ رینجرز نے یہ کارروائی بدھ کی شب کی تاہم رینجرز کی جانب سے اس حوالے سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ سنی تحریک کے رہنما شاہد غوری نے کہا کہ […]
سینٹ اجلاس گرما گرمی کے بعد ملتوی
اے آر سلطان اسلام آباد حکومتی شخصیات کے فون ٹیپ ہونے اور اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن بل اور کراچی میں رینجرز کے دائرہ کار کے ایشوز آج سینیٹ اجلاس میں چھائے رہے۔ سینٹ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی نو منتخب رکن شریں رحمٰن نے بطور ممبر حلف اٹھایا۔ مسلم لیگ نون کے سینیٹر […]
چاند پھر تنازعے کا شکار ہو گیا ۔
مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کی ہے کہ پورے ملک میں کہیں بھی چاند نظرآنے کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں اس لیے پاکستان میں پہلا روزہ 19 جون کو ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ جامعة الرشید کے مراکز فلکیات کی جانب سے […]
مکہ المکرمہ ، شاندار انتظامات ،لاکھوں شریک
سید احمد شاہ مکہ المکرمہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے سعودی شہر مکہ کی مسجد الحرام نہایت اہم ہے خاص کر رمضان میں دنیا کی سب سے بڑی اس مسجد میں ہونے والی تراویح کی نماز کو ناصرف وہاں موجود لاکھوں لوگ سنتے ہیں، بلکہ ٹی وی چینلز کے ذریعے براہ راست اسے […]