ایک ضروری اعلان
سوشل میڈیا کے یار لوگ ہر صورتحال پر مزے کی میمز بنا لیتے ہیں۔ ایک تازہ مزیدار جملہ آپ بھی سن لیں ”ضروری اعلان ہے کہ 31 دسمبر استعفوں کی آخری تاریخ ہے اس کے بعد لیٹ فیس کے ساتھ استعفا دینا پڑے گا۔ اپوزیشن کی سہولت کے لیے سپیکر کا دفتر ہفتہ اتوار بھی […]