سعید غنی نے حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر وضاحت دیدی
سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر وضاحت کردی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعید غنی نے کہا کہ میں نہ محترمہ کو جانتا ہوں نہ کبھی ملا ہوں اور نہ ہی کبھی میں نے انہیں دیکھا ہے، الحمداللہ میں اپنی واحد بیوی اور […]