سلامتی کونسل کا طالبان پر جامع حکومت بنانے پر زور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین نے طالبان پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں مشترکہ اور جامع حکومت بنائی جائے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک پرامن اور مستحکم افغانستان کے […]