سلمیٰ بٹ: معاونِ خصوصی سے صوبائی وزیر تک کا سفر

مشہور بین الاقوامی فلاسفر اور مفکر ارسطو کا ایک عظیم قول ہے کہ ”ہم وہی بنتے ہیں جو ہم بار بار کرتے ہیں۔ پس، عمدگی یا کامیابی کوئی ایک وقتی عمل نہیں، بلکہ یہ ہماری مسلسل عادت کا نام ہے۔“ جب ہم پاکستان کی موجودہ سیاست اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی انتظامی ٹیم […]