ایم کیو ایم کے بانی رہنما سلیم شہزاد انتقال کرگئے

لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی رہنما سید سلیم الحق عرف سلیم شہزاد طویل علالت کے بعد برطانیہ کے دارالحکومت میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جو لندن میں زیرِ علاج تھے۔سلیم شہزاد کی تدفین 2 روز بعد لندن میں ہی کی جائے […]