امریکہ والی کمپنی نہیں چلے گی؟

اقتدار ان کی زندگی کا مقصد تھا۔ اس کے لیے انہوں نے ہر اصول کی قربانی دی لیکن اب عمران خان کو وزیراعظم ہائوس کی ہر دیوار پر یہ لکھا نظرآرہا ہے کہ انہیں یہاں سے رخصت ہونا اور اس کے بعد اڈیالہ جانا یا پھر لندن فرار ہونا ہے۔ چنانچہ انہوں نے مذہب فروشی […]

عمران خان کی جیب میں کیا ہے؟

ہم جیسے لوگوں نے بھی عمران خان کی پوری تقریر سننے کی اذیت برداشت کی لیکن اس پہاڑ سے بھی آخر میں کاغذ کے ایک ٹکڑے کی صورت میں ایک چوہا ہی نکلا۔ وہ کبھی کاغذ کو جیب سے نکالتے اور کبھی واپس رکھتے۔ دعویٰ کرتے رہے کہ اس کاغذ میں ان کی حکومت کے […]

احسان فراموشی کی انتہا

وہ محض باتیں تھیں کہ مجھے حکومت اور سیاست کی کوئی ضرورت نہیں۔ میں آرام سے باہر جاکر مزے کی زندگی گزار سکتا ہوں۔ اُن کے بیانات، اعمال اور رویے غرض ہر حرکت سے واضح ہو گیا کہ اقتدار اُنہیں ہر شےسے زیادہ عزیز ہے۔ اصول پرستی تو کیا ان کی انا پرستی بھی جعلی […]

امریکہ، یورپ اور عمران خان

امریکہ اور اس کے یورپی اتحادی ان دنوں سب کام چھوڑ کر عمران خان کی حکومت گرانے میں لگے ہوئے ہیں۔انہوںنے پی ٹی آئی کے ممبرانِ اسمبلی پر دبائو ڈال کر انہیں عمران خان سے بغاوت پر مجبور کیا ۔ پھر ان ممبران کے لئے مسلم لیگ(ن)، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی سے آئندہ […]

عمران خان کیوں جا رہے ہیں؟

پاکستان میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ کل کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ پیش گوئی اور تجزیہ تبھی ممکن ہوتا ہے جب کھیل کے رولز معلوم ہوں اور کھیل بھی رولز کے تحت ہورہا ہو۔ یہاں چند افراد کے ہاتھوں میں اس قوم کی تقدیر ہے، ان میں […]

ترین، علیم اور رند کا معاملہ

پارٹی بلاشبہ عمران خان کی ہے۔ وہ اس جماعت کے بانی اور بادشاہ ہیں۔ سب کچھ ان کی ذات کے گرد گھوم رہا ہے۔ اب عملاً اس پارٹی کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ منشور۔ واحد تقاضا عمران خان کی وفاداری اور ان کے ہر حکم پر سرتسلیم خم کرنا ہے۔ ان معیارات پر […]

عدم اعتماد۔ اندرونی کہانیاں

ایک بات طے ہے کہ اپوزیشن تحریکِ عدم اعتماد لارہی ہے اور عمران خان ہی کے خلاف لارہی ہے۔ جو تاخیر ہوئی، اس کی وجہ قطعاً وہ نہیں جو حکومت بتارہی ہے۔ اپوزیشن ہفتہ پہلے ہی تعداد پوری کر چکی تھی اور آج بھی پوری ہے۔ تاخیر اپوزیشن رہنماؤں کی کچھ اپنے معاملات کی وجہ […]

عمران خان اور امریکہ۔چند تاریخی حقائق

ذاتی طور پر میں چاہتا ہوں کہ عمران خان کی حکومت اپنی مدت پوری کرے تاکہ تبدیلی کے نام پر تباہی لانے والوں کی ہر خواہش پوری ہو جائے اور وہ مستقبل میں دوبارہ اس طرح کی مہم جوئی کے قابل نہ رہیں لیکن قوم سے عمران خان کے خطاب سے مجھے خدشہ پیدا ہو […]

یوکرین پر حملہ۔ کیا تیسری عالمی جنگ برپا ہوگی؟

سوویت یونین کے خاتمے کے بعد 1991میں یوکرین الگ ملک بن گیا۔ یوکرین کا سب سے بڑا مسئلہ اس کا محل وقوع ہے۔ جب کوئی ملک دو بڑی طاقتوں یا دو تہذیبوں کے درمیان واقع ہو تو اس کی اسٹرٹیجک اہمیت مسلمہ ہوتی ہے لیکن یہ حیثیت غنیمت بھی ہوتی ہے اور مصیبت بھی۔ یوکرین […]

مراد سعید، پیکا آرڈیننس اور عمران خان

باقی صحافیوں کے لیے تو عمران خان صاحب 2018 کے بعد حکمران بنے ہیں لیکن میں 2013 سے انہیں خیبر پختونخوا میں بطور حکمران دیکھ رہا تھا، اس لیے بھی جب دیگر اینکرز اور کالم نگار صرف ان کی مدح سرائی میں مصروف تھے تو میں انہیں نواز شریف کی طرح حکمران کے طور پر […]