حکومت کا حکومت پر عدم اعتماد
پہلے سونامی برپا کرنے کے لیے یہ کام کیا گیا اور پھر سونامی نے سرکار کی صورت اختیار کرکے اس عمل کو بامِ عروج تک پہنچا دیا۔ یہ کام تھا میڈیا کو بدتمیزی، گالی اور فتویٰ بازی کے راستے پر لگانا، اسے بےوقعت اور تقسیم کرنا۔ اس سونامی کو برپا کرنے کے لیے میڈیا کو […]
دی پارٹی از اوور
عمران احمد خان نیازی نے اپنے منتخب کردہ، اپنی ہی کابینہ کے وزرا کی کارکردگی کی بنیاد پر ایک فہرست جاری کرکے نئی روایت کی بنیاد رکھ دی ہےجب کہ اس کے ساتھ ہی دوسرے درجے یا باالفاظ دیگر ناقص کارکردگی دکھانے والے وزرا کی فہرست بھی جاری کردی ہے ۔ شاندار کارکردگی دکھانے والوں […]
پی ٹی آئی حکومت میں کرپشن کیوں بڑھی؟
لیڈر یا سیاسی جماعت کو اس کے نعروں کے تناظر میں تولا جاتا ہے۔ اگر مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت میں مدرسے بند اور ڈانسنگ کلب کھل جائیں تو آپ کیا کہیں گے؟ اسی طرح اگر زرداری کی حکومت میں میڈیا اور پارلیمنٹ پر پابندی لگ جائے اور صدارتی آمریت قائم کی جائے تو آپ […]
میں مزید خطرناک ہوجاؤں گا
ایاک نعبدوایاک نستعین۔ میرے پاکستانیو! بطور حکمران میں نے آپ کو ایک ایسی ٹیم دی جس پر میرے سوا آپ سب شرما رہے ہیں۔ میں نے پنجاب میں آپ کو عثمان بزدار اور خیبر پختونخو میں بزدار پلس دیا۔ بلوچستان میں نے جام کمال کے سپرد کیا۔ ان سب کی یہ خوبی ہے کہ وہ […]
سانحہ مری۔ ذمہ دار کون ؟
مری اور گلیات میں برف باری پہلی مرتبہ نہیں ہوئی۔ ہاں البتہ پاکستان میں سونامی (تباہی) سرکار پہلی مرتبہ لائی گئی ہے لیکن اس سرکار کو آئے ہوئے بھی اب تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا اور اب تو اسے تھوڑا بہت سیکھ جانا چاہئے۔ تمام ایسے علاقے جہاں برف باری ہوتی ہے، کے […]
دعائے خیر، منگنی، شادی اور طلاق
سہیل وڑائچ صاحب کی تحریر باکمال اور ان کی صحافت اپنی مثال آپ ہے۔ لکھتے وقت ان کی نقالی کرنا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ میں آج ان کی نقالی کی کوشش کررہا ہوں، اس لیے دعا کریں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سہیل وڑائچ کی نقالی بھی نہ کرسکوں اور اپنا […]
بلاول بھٹو کا سندھ
کافی لمبے عرصے کے بعد کراچی جانے کا موقع ملا ، کئی لوگوں اور دوستوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ بنیادی طور پر ایک رخصتی کی تقریب میں شرکت کے لئے گیا تھا جس کے دونوں دنوں کی تقریبات میں سیاستدانوں، بیوروکریٹس، کاروباری شخصیات اور اہل صحافت سے تبادلۂ خیالات کا موقع ملا۔ اس تقریب کے علاوہ […]
سیالکوٹ جیسے سانحات کا تدارک کیسے ؟
نئے پاکستان بلکہ بگڑے ہوئے پاکستان میں سانحات روز کا معمول ہے لیکن سانحہ سیالکوٹ کئی حوالوں سے دردناک اور المناک تھا۔ پہلا یہ کہ انسانیت کے ساتھ ظلم کا یہ ارتکاب اس ہستیﷺ کے نام پر کیا گیا جو رحمت اللعالمینﷺ ہیں اور جنہوں نے کبھی اپنے دشمنوں تک کے لئے بھی بددعا نہیں […]
کمپنی نہیں چلی مگر…..
وہ بے وقوف نہیں بلکہ حددرجہ چالاک اور بے وقوف بنانے کے ماہر ہیں۔ عوام سے لے کر خواص تک، سب کے ہاتھ میں الگ الگ لالی پاپ دے رکھا تھا لیکن اب ہر حوالے سے ثابت ہوگیا کہ وہ مسیحا نہیں بلکہ بہت بڑے کھلاڑی اور مداری ہیں۔تاثر یہ دیا تھا کہ انہیں ذاتی […]
افغانستان تباہی کے دہانے پر
ہارورڈ یونیورسٹی کے کینیڈی اسکول اور برائون یونیورسٹی کے کاسٹ آف وار پروجیکٹ کے مطابق افغانستان کی بیس سالہ جنگ میں 2448امریکی فوجی، 3846کنٹریکٹر جبکہ دیگر اتحادی ممالک کے 1144 فوجی ہلاک ہوئے۔ اسی طرح افغان آرمی اور پولیس کے 66ہزار،تقریباً 47245 سویلین، 51191 طالبان، 444امدادی کارکن اور 72 صحافی لقمہ اجل بنے۔ یعنی امریکہ […]