لکھے پڑھے ہوتے اگر …..
کیا پچیس کروڑ بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہی آبادی والے ملک پاکستان میں سب کچھ سوشل میڈیا پر ہی طے ہوتا ہے یا اکثریت کی اس تک رسائی ہے ؟ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مقبولیت (جو قبولیت کا متبادل نہیں ہے ) کے اعتبار سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی درجہ […]