سندھ: جامعات کے پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کی جامعات کے پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے کی 32 سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کے اجلاس میں چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ دیگر صوبوں کے مقابلے میں جامعات کو زیادہ گرانٹ اِن ایڈ فراہم کرتا ہے، […]