سندھ حکومت بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ میں بلدیاتی اختیارات کی منتقلی کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے فیصلہ پڑھ کر سنایاجس میں کہا گیا ہےکہ ماسٹر پلان بنانا اور اس پر عملدرآمد بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات ہیں، بلدیاتی حکومت کے تحت کوئی نیا منصوبہ صوبائی […]