سندھ طاس معاہدے سےچھیڑ چھاڑکو جنگی اقدام تصور کرینگے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سےچھیڑ چھاڑکو جنگی اقدام تصور کرینگے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کشیدگی بڑھنے اور ہمارےدفاعی ردعمل پرکچھ ممالک خاص طور پر امریکا کو کو احساس ہوا کہ اگلا قدم بہت خطرناک […]