سندھ میں رواں سال 7 ہزار سے زائد بچے نمونیہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

سندھ میں رواں سال 7 ہزار سے زائد بچے نمونیہ سے زندگی کی بازی ہارگئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق جان کی بازی ہارنے والے تقریباً تمام بچوں کی عمریں 5 سال سے کم ہیں جبکہ 5 سال سے زائد عمر کے 46 بچے انتقال کرچکے ہیں۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ نمونیہ سے کراچی […]