سندھ میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار ہی رہے گی، عدالت کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کم سےکم تنخواہ 25 ہزار کرنے کےخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے تنخواہوں کے تعین سے متعلق سندھ حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے، جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کا کہا گیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ تنخواہ کے تعین تک […]