سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا لاک ڈاؤن کے تناظر میں 8 اگست تک سرکاری اداروں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس کے تحت سندھ حکومت کے ماتحت تمام […]