سندھ کیلئے فیصلے کا وقت آگيا، کراچی اب اپنے حق کا انتظار نہیں کرے گا، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کیلئے فیصلے کا وقت آگيا اور کراچی اب اپنے حق کا انتظار نہیں کرے گا۔ کراچی میں تحریک انصاف کی آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے خطاب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے اختیارات کی منتقلی کا وعدہ پورا نہیں کیا، […]