سندھ کے شہر نوکوٹ میں 2 لڑکیوں سے 20 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

میرپور خاص: سندھ کے شہر نوکوٹ میں لاقانونیت اور ظلم کی انتہا ہوگئی۔ سفاک درندوں نے دوسری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی 2 لڑکیوں کو گھر سے اغوا کرکے پوری رات اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ نوکوٹ میں حوا کی بیٹیوں کو روندا گیا پی پی کے ایم این […]