دعا کیس: ظہیر کو جان کا خطرہ، سیکیورٹی کی درخواست پر آئی جی سندھ کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جان کے خطرے کے پیش نظر ظہیر کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل، سیکریٹری داخلہ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن اور انویسٹیگیشن افسر و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں جان کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی سے متعلق ظہیر کی درخواست پر سماعت […]